اساتدہ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

1 Sep, 2022 | 04:15 PM

Imran Fayyaz

(جنید ریاض) اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز، ریٹائرمنٹ کیلئے 18 اساتذہ کے کیس محکمہ خزانہ کو بھیجوا دیئے گئے۔

 مذکورہ اساتذہ کو رواں ماہ سے پینشن ملنا شروع ہوجائے گی، محکمہ تعلیم کے مطابق اٹھارہ کیس پائلٹ پروجیکٹ کے تحت محکمہ خزانہ کو بھیجوائے گئے ہیں،پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد اساتذہ کی باقاعدہ آن لائن ریٹائرمنٹ شروع ہوجائے گی۔ اساتذہ گھر بیٹھے اپنی ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔
 
 
 
 

مزیدخبریں