عثمان خادم : پاکستان تحریک انصاف نے 5 اکتوبر کو لاہور میں احتجاج کرنے لیے نئی حکمت عملی اختیار کرنے کی ٹھان لی
احتجاج کی تیاری کے حوالے سے مرکزی قیادت کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی شرکت کریں گے،شیخ وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے،عمیر خان نیازی ،شیخ امتیاز سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی شرکت کریں گے،اجلاس میں 5اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گی
پی ٹی آئی کا 5 اکتوبر کو لاہور میں احتجاج،مرکزی قیادت نے سر جوڑ لیے
1 Oct, 2024 | 08:34 PM