بغیر ٹکٹ سفر کروانے  والے ریلوے ملازمین کے خلاف کارروائی، سینکڑوں مسافر گرفتار 

1 Oct, 2024 | 07:48 PM

سعید احمد : بغیر ٹکٹ سفر کروانے  والے ریلوے ملازمین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے  سینکڑوں مسافروں کو  گرفتار  کر لیا 
کمرشل انسپکٹر ہیڈ کوارٹرز سید امداد شاہ نے  تھل ایکسپریس اور موسیٰ پاک ٹرین میں چھاپہ مارا،دوران چیکنگ 106 مسافروں کو بغیر ٹکٹ سفر کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔مسافروں پر بھاری جرمانے عائد کر کے رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی۔غیر ٹکٹ سفر کروانے والے کنڈکٹر گارڈ اور ایس ٹی ایز کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا 

مزیدخبریں