ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی بچت کیلئے انورٹر پنکھے دینے کا منصوبہ، اقساط کتنی ہونگی؟

بجلی کی بچت کیلئے انورٹر پنکھے دینے کا منصوبہ، اقساط کتنی ہونگی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: بجلی کی بچت کے لئے انورٹر پنکھےلگانے کےمیگاپراجیکٹ میں اہم پیشرفت،وفاق نے لیسکو سے صارفین کے بلوں کا 3سالہ ریکارڈ طلب کر لیاگیا۔

دستاویزات کے مطابق ریکارڈ کی بنیاد پر صارفین کو انورٹر پنکھے دیئے جائیں گے، ملک بھر میں 8کروڑ پنکھوں کو تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا،آٹھ کروڑ پنکھے تبدیل کی وجہ سے سالانہ 5 ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی۔
ملک بھر میں 100 واٹ بجلی لینے والے کو 50 واٹ کے پنکھوں سے تبدیل کیا جائیگا، صارفین کو 15ہزار فی پنکھا اقساط کی صورت میں ادائیگی کرنا ہو گی
کامیاب صارفین کو 12 اقساط کی صورت میں پنکھے دیئے جائیں گے,معاہدے کے تحت پنکھوں کی قیمت بلوں کی صورت میں وصول کی جائے گی۔