ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔

 ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 دن قبل امریکا سے واپسی پر لندن رک گئے تھے، وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں 3 دن قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔

 واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا،علاوہ ازیں انہوں نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کی تھی۔