زین مدنی: جہاں حکومت اور حکومتی ادارے نہیں پہنچتے وہاں گلوکارہ حدیقہ کیانی پہنچ گئیں جنہوں نے بلوچستان کے دور دراز علاقے میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھر،سکول اور مسجد تعمیر کرائی۔
تفصیلات کے مطابق حدیقہ کیانی نے اپنے ٹویٹ میں اللہ کا شکر بھی ادا کیا اور یہ تصاویر بھی شئیر کیں جس مین انہون نے تعمیراتی کاموں کی تفصیلات بھی شئیر کی ہیں سماجی حلقوں نے حدیقہ کیانی کے اس اقدام کو سراہا بھی اور تعریف بھی کی جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی حدیقہ کیانی کے کاموں پر انہیں بے حد سراہا بھی ہے اور ڈھیروں دعائیں بھی دی.
Pure joy.
— Hadiqa Kiani (@Hadiqa_Kiani) September 30, 2023
370 homes
2 mosques
2 maternity centers
1 school
1 grocery store
Are complete ????????
Still need solar panels & clean water plants for sustainability in Tamboo & Kundi village districts of Naseerabad, Balochistan. If you are able to help with these items please contact pic.twitter.com/8TSgj5NbsA