ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہونے پر گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہوگئیں

car price in Pakistan
کیپشن: car price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کیا لکی موٹرز (Kia Lucky Motor )نے محدود مدت کے لئے سپورٹیج (Sportage)  کی تمام اقسام کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

   کیا لکی موٹرز  نے اپنی گاڑی( کیا   سپورٹیج )  کی تمام اقسام کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے اور کمی محدود مدت کے لئے ہے.   سپورٹیج الفا میں 251،000 جبکہ سپورٹیج FWD  اور سپورٹیج  AWD میں 101،000 روپے تک کی کمی گئی ہے۔قابل غور ہ بات یہ ہے کہ کیا لکی موٹرزنے اپنی محدود مدت کی پیشکش کے لیے کوئی میعاد ختم ہونے کی تاریخ کا انکشاف نہیں کیا ہے۔

 یاد رہے کہ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے اور درآمدی پابندیوں کو کم کرنے کے حکومت کے فیصلے کے باوجود مہنگائی کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرنے کے بعد کیا نے   گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ کھول دی تھی۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer