قذافی سٹیڈیم کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ

1 Oct, 2019 | 11:37 AM

Sughra Afzal

(ندیم خالد) فیروز پور روڈ پر قذافی سٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی کی  ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا، تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

قذافی سٹیڈیم کے قریب فیروز پور روڈ پر ہونیوالے حادثے میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوارکو ٹکرمار دی، جس سے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

گاڑی کا ڈرائیورگاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا، ریسکیو 1122 نے نوجوان کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزیدخبریں