چھوٹے بھائی کے بڑے بھائی پر چھری کے وار

1 Nov, 2024 | 11:38 PM

سٹی 42: شاہ پور کانجراں میں چھوٹے بھائی نے چھری کے وار سے بڑے بھائی کو زخمی کر دیا
زخمی 40 سالہ قاسم مسیح طبی کو امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی  حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اور  ملزم کی تلاش کی جا رہی ہے،

مزیدخبریں