سٹی 42: گجر پورہ پولیس نے ون فائیو کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے مجسٹریٹ بن کر دکانداروں سے رشوت طلب کرنے والےجعلساز کو گرفتار کرلیا ۔
ملزم کی شناخت معیز عمران کے نام سے ہوئی جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ملزم معیز عمران کوانویسٹی گیشن ونگ کےحوالےکردیاگیا