ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی سے سینکڑوں مریض ہسپتال پہنچ گئے

 ڈینگی سے سینکڑوں مریض ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری : محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرنےصوبہ بھرمیں ڈینگی کےاعدادوشمارجاری کردیئے
 ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 24گھنٹے میں صوبہ میں ڈینگی کے 162 کیسز رپورٹ ہوئے،ایک ہفتہ میں 972 ،رواں سال ابتک 5756 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے، 
24گھنٹےمیں راولپنڈی سے133،لاہورسے7ڈینگی کےکیس رپورٹ ہوئے،فیصل آباد سے 5، اٹک سے 4، چکوال سے 3اور شیخوپورہ سے 2ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ۔گوجرانوالہ، جہلم، قصور، لودھراں، گجرات، خوشاب، لیہ اور نارووال سے 1،1کیس رپورٹ ہوا۔