مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد

1 Nov, 2024 | 08:25 PM

 سٹی 42:آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن شپ  نے  مال مسروقہ  مالکان تک پہنچادیا۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی کوتوالی نے کروڑوں کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کیا
ایس پی ایڈمن عمران کرامت بخاری ،ڈی ایس پی دانش آصف رانجھا نے مال مسروقہ تقسیم کیا،واردات کے1 کروڑ20 لاکھ ملزمان سے برآمدکرکے مدعیہ حمیدہ بی بی کے سپرد کیے گئے،تھانہ راوی روڈ کے علاقہ سے ملزمان کوگرفتار کر کے 14لاکھ کی رقم مدعی ذوالفقار علی کے حوالے

مزیدخبریں