ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس ملازمین کے لیے  خوشخبری ،لیگل انسپکٹر بننے کا سنہری موقع 

 پنجاب پولیس ملازمین کے لیے  خوشخبری ،لیگل انسپکٹر بننے کا سنہری موقع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی جی پنجاب  نے پولیس ملازمین کے لیے قابل تحسین فیصلہ کر لیا ۔کانسٹیبل سےاےایس آئی تک اب امتحان دیکرانسپکٹرلیگل لگ سکیں گے
کابینہ نےامتحان کےپولیس رول میں ترمیم کرنےکی منظوری دےدی،5سال نوکری کرنیوالےاےایس آئی سےکانسٹیبل رینک تک کےملازمین امتحان دےسکیں گے،کانسٹیبل سےاےایس آئی کی عمر کی حد 45 سال اور قانون کی ڈگری ہونا لازمی ہو گا۔پولیس ذرائع  کے مطابق انسپکٹر لیگل کی پنجاب میں 406 سیٹیں خالی ہیں ،
گزشتہ سال18امیدوارکامیاب ہوکرلیگل انسپکٹربھرتی ہوئےتھے۔ امیدواروں کو 700 نمبروں کی بجائے اب 350 نمبروں کا امتحان دینا ہو گا۔پولیس ملازمین کیلئے2 سال عدالت میں ملازمت کا تجربہ رکھنے کی شرط بھی ختم کردی گئی ۔ 
آئی جی پنجاب نے کہا پولیس کی فلاح و سسٹم کی بہتری کیلئےتمام تر وسائل بروقار لائے جا رہے ہیں ،