(رضوان نقوی ) اینٹی کرپشن نے عادی درخواستگزاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا،ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور نے تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو بلیک میلرز کی حوصلہ شکنی کے احکامات جاری کردیئے۔
اینٹی کرپشن کاعادی درخواستگزاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ریجنل ڈائریکٹرز کو بلیک میلرز کی حوصلہ شکنی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور نے احکامات جاری کئے،
جھوٹی درخواست دینے والے کو چھ ماہ کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور کے مطابق اینٹی کرپشن کو بطور آلہء کار استعمال کی اجازت نہیں ،دوست محمد مزاری کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہو رہی ہے۔