ویب ڈیسک:بین القوامی شہرت یافتہ بھارتی مس انڈیا اور اداکارہ پریانکا چوپڑا 3 سال بعد اپنے ملک بھارت میں واپس جا رہی ہیں اپنی واپسی پر بہت پرجوش ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی فلائٹ کے ٹکٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔
اُنہوں نے ٹکٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’تقریباََ 3 سال بعد بالآخر گھر جا رہی ہوں ‘۔ آج صبح وہ بھارت ایئرپورٹ پہنچی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوش ہے اور اس کا ندازہ ان کی مسکراہٹ دیکھ کر لگایا جا سکتا ہیں۔
View this post on Instagram