آئی جی دفتر کے ہیڈ کلرک نے خود کشی کرلی

1 Nov, 2021 | 06:08 PM

M .SAJID .KHAN

(عابد چودھری)آئی جی دفتر کے ہیڈ کلرک کی غازی آباد میں مبینہ خودکشی،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمر کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی۔

پولیس کے مطابق آئی جی آفس میں تعینات ہیڈ کلرک عمر غازی آباد میں رہائش پذیر تھا،عمر کو رات گئے زہریلی شے کھانے کے باعث تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے متوفی کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ میں مزید حقائق واضح ہوں گے ۔

مزیدخبریں