مہنگائی کی وجہ سے چھٹی کے دن بھی گھر پر آرام نہیں کر سکتے,مزدور طبقہ

1 May, 2024 | 11:00 AM

سٹی42: یومِ مزدور کے موقع پر بھی دیہاڑی دار طبقہ مزدوری کرنے میں مصروف سڑک کنارے گہڑےکھودتے مزدور کہتے ہیں کہ عالمی دن ہو یا کوئی تہوار مزدور کہا کبھی چھوٹی کرتے ہیں ۔
مزدور طبقے کا کہنا ہے کہ عالمی دن ہو یا کوئی تہوار مزدور کہا کبھی چھوٹی کرتے ہیں، جس دن بھی کام مل جائے نعمت ہے۔مہینے میں مشکل سے دو تین دن کام ملتا ہے اور باقی پورا مہینہ دیہاڑی کی آس میں گز جاتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی اتنی ہوگئی ہے کہ گھر پر بیٹھ کر آرام نہیں کر سکتے۔

مزیدخبریں