مزدوروں کا عالمی دن،خواجہ سرا بھی مزدوروں کی حمایت میں نکل پڑے 

1 May, 2023 | 06:00 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خواجہ سرا بھی مزدوروں کی حمایت میں نکل پڑے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ جینڈر انٹر ایکٹو الائنس کی جانب سے خواجہ سرا نے پریس کلب سامنے مزدوروں کی حمایت میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاج میں شرکاء نے کہا کہ یہاں پر مزدور جتنی مزدوری کرتا ہے اتنی اجرت اسے نہیں ملتی۔ حکومت کو چاہیے کہ مزدور کی اجرت کے لیے احکامات جاری کرے۔ 

مزیدخبریں