ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کردی

رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کردی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگادیئے ،رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کردی۔

تفصیلات کے مطابق رائے اشتیاق نامی شہری نے پنجاب اور کے پی اسمبلی بحالی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ،رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کی دستیابی کے باوجود وہاں رجوع نہیں کیا ،درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ،اعتراض میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست میں آرٹیکل 184/3 اختیار کے استعمال کاکوئی آئینی جواز پیش نہیں کیاگیا۔