پان والا برگر سوشل میڈیا پر وائرل

1 May, 2023 | 11:35 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک : بیف، چکن اور چپلی کباب کے بعد پان والا برگر بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویسے تو کھانے کے شوقین افراد طرح طرح کے مخلتف کھانوں کو جمع کر کے ایک ساتھ کھاتے ہیں اور نئے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر پان والا برگر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو ہضم نہیں ہو رہا ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر برگر فروش برگر کو نئی جدت دیتے ہوئے پان والا برگر تیار کر رہا ہے۔

مزیدخبریں