خیبرپختونخوا حکومت  نے آج عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا

1 May, 2022 | 11:12 PM

Imran Fayyaz
  • (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے آج عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہناہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے آج عیدالفطر منانے کا فیصلہ کیا ہے ،انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی 130 شہادتیں موصول ہوئی ہیں ۔

ان کا کہنا تھاکہ صوبائی حکومت نے پیر 2 مئی کو سرکاری طور پر عیدالفطر منانے کا فیصلہ کیا ہے اور کل صوبے بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔

مزیدخبریں