ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر کو جھٹکا، بڑے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

ایف بی آر کو جھٹکا، بڑے ریونیو شارٹ فال کا سامنا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم:ایف بی آر کو 8 ماہ میں 601 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا،ایف بی آر فروری کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

تفصیلات کےمطابق ایف بی آر نے فروری میں 983 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 850ارب روپے جمع کیے،ایف بی آر نے جولائی سے فروری تک 7349 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا۔
جولائی سے فروری تک ایف بی آر کا ہدف 7995 ارب روپے مقرر تھا۔