ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، تفتیش کیلئے 3 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، تفتیش کیلئے 3 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت، کیس کی تفتیش کے لیے 3 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

 امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی انویسٹیگیشن کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایس پی آرگنائزڈ کرائم آفتاب پھلروان ہوں گے، ایس پی انوسٹی گیشن صدر ڈاکٹر مستنصر عطا باجوہ بھی ٹیم میں شامل ہیں اور ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اقبال ٹاون محمد علی بٹ بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

 واضح رہے کہ پولیس اب تک اس کیس میں امیر بالاج ٹیپو کے قریبی ساتھی سمیت چار افراد کو گرفتار کرچکی ہے۔