(جنید ریاض)سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئےکمیٹیاں قائم کر دی گئیں۔
اس حوالے سے پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔10رکنی کمیٹی نقل کی روک تھام کیلئےخصوصی ایس اوپیزبنائےگی،کمیٹی کے کنونیئرڈی جی قائد اکیڈمی ہوں گے۔
کمیٹی سالانہ امتحانات کی مانیٹرنگ کیلئے ایس او پیز تیار کرےگی ،کمیٹی سزا اور جرمانے بھی مقرر کرے گی۔
امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئےکمیٹیاں قائم
1 Mar, 2024 | 04:47 PM