شہر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹے کی بدترین قلت ،شہری پریشان

1 Mar, 2024 | 02:11 PM

سٹی42: شہر بھر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹے کی بدترین قلت کا سامنہ، دھرم پورہ کے بعد گڑھی شاہو یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹے کا سٹاک ختم ہوگیا۔ 

دن کا آغاز ہوتے ہی شہر بھر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر  آٹا ختم ہوگیا،شہری پریشان ہوگئے، شہر کے چھوٹے یوٹیلٹی سٹوروں کا بھی کوئی پرسان حال نہیں جبکہ کچی آبادیوں اور کالونیوں کے قریب واقع یوٹیلٹی سٹورز پر غریب طبقہ آٹے کو ترس گیا۔

مزیدخبریں