صحافی عمران ریاض  ایک اور مقدمے میں گرفتار

1 Mar, 2024 | 01:29 PM

Imran Fayyaz

(جمال الدین جمالی)صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض  کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ 

 پولیس نے عمران ریاض کو زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔پولیس کی جانب سے عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کیلئے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 مزید پڑھیں:  سینٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان 

 عمران ریاض  کے وکیل اسد منظور بٹ، اظہر صدیق اور میاں علی اشفاق عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

مزیدخبریں