ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار

 ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روپے کی قدر بحال ہونے لگی،کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالرکی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے۔

 کرنسی ڈیلرز کےمطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پرآگیا ہے،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279.12 پر بند ہوا تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer