(ویب ڈیسک) معروف امریکی گلوکارہ 31 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق وہ اپنا آخری گانا اپنے بیٹے کے نام کرنے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھیں۔
رپورٹس کے مطابق گلوکارہ میں مارچ 2022ء میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ کیٹ جینس کی موت ان کے گھر پر ہوئی۔