شہر قائد کے باسیوں کیلئے خوشخبری

1 Mar, 2023 | 11:28 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: کراچی میں آج سے 2 روٹس پر پنک پیپلز بس سروس چلے گی۔

  کراچی میں روٹ نمبر 2 پر ٹوٹل 8 بسیں اور روٹ نمبر 10 پر 2 پنک بسیں چلائی جارہی ہیں، روٹ نمبر 2 اور روٹ نمبر 10 پر خواتین کیلئے مخصوص پنک بسیں چلیں گی۔روٹ نمبر 2 کی پنک بس پاور ہاؤس چورنگی سے کورنگی انڈس اسپتال تک چلے گی جبکہ روٹ نمبر 10 کی پنک بس نمائش سے سی ویو تک چلائی جائے گی۔

مزیدخبریں