ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن ضروری تھا تو استعفے کیوں دیئے,کیپٹن(ر) صفدر

کیپٹن(ر) صفدر
کیپشن: کیپٹن(ر) صفدر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کیپٹن (ر)صفدر کاکہناہے کہ ملک اس وقت الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا ،سیاستدانوں کو کام کرنے دیا جائے ،سیاستدانوں کو معلوم ہے کہ کب الیکشن کروانا ہے ۔

کیپٹن(ر) صفدرنے کہاکہ کہتے ہیں آئین میں الیکشن کروانے میں 90 دن کی پابندی ہے ،الیکشن ضروری تھا تو استعفے کیوں دیئے ،اسمبلیاں کیوں توڑیں ،ان کاکہناتھا کہ2018کا الیکشن چوری نہ ہوتا تو آج نواز شریف وزیر اعظم ہوتے ،ابھی الیکشن نہیں ہونگے، ہمارے اعمال اچھے ہونگے تو اچھے لوگ آئیں گے۔