ویب ڈیسک: انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
3 روپے اضافےکے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے پر برقرار ہے۔