پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، اہم بالر کا کورونا مثبت آگیا

1 Mar, 2022 | 04:35 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  پاکستان کے اسٹار فاسٹ بالر حارث رؤف کا کورونا مثبت آگیا۔

 پاکستان اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ذرائع کے مطابق  حارث رؤف کا کورونا مثبت آنے پر انہیں قرنطینہ کردیا گیا۔

خیال رہے آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلے گی۔

مزیدخبریں