موسم رنگ بدلنے لگا ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

1 Mar, 2021 | 11:58 AM

Raja Sheroz Azhar
Read more!

سٹی 42: لاہور کے موسم نے رنگ بدلنا شروع کردیا دن اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کا احساس بڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کا مطلع خشک اور گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 24 تک جا سکتا ہے  جبکہ رات کے اوقات میں درجہ حرارت 7 سے بڑھ کر 15 تک پہنچنے کے امکانات بتائے گئے ہیں۔ آئندہ ہفتے موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی جارہی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کے مہینے میں بارشوں کے امکانات ہیں اگر بارشیں ہوجاتی ہیں تو موسم میں کچھ بہتری آئی گئی۔

مزیدخبریں