ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا: قمرزمان کائرہ  

Qamar zaman qaira,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا۔

 لاہور میں کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیرقمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا، پی ٹی آئی والے تاثردے رہے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں، سیاسی محاذ آرائی پر کشیدگی کونیارنگ دیاجارہاہے۔