8 منٹ میں موبائل چارج، نئی ٹیکنالوجی متعارف

1 Jun, 2021 | 06:10 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: اب موبائل چارج کرناہوگیا اوربھی آسان،چینی کمپنی نے8 منٹ میں اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنےوالا چارجربنانے کا دعویٰ کردیا.

کیا آپکاموبائل چارج ہونےمیں گھنٹہ لیتاہے توپریشان نہ ہوں۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی نےآپکی پریشانی کاحل نکال لیا،اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی نے 8 منٹ میں بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
چینی کمپنی نے200 واٹ کےفاسٹ چارجرکی ویڈیوبھی شیئرکردی۔ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ 4000 ایم اے ایچ بیٹری کے موبائل کو 200 واٹ کاچارجر 8 منٹ میں 100 فیصد چارج کردیتا ہے۔

مزیدخبریں