وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

1 Jun, 2019 | 11:31 AM

Sughra Afzal

(علی اکبر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر ان دنوں سعودی عرب موجود ہیں،جہاں انہوں نے وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی و استحکام کے لئے خصوصی دعا بھی کی، وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے قیام کے دوران مدینہ میں روضہ رسول ﷺپر حاضری بھی دیں گے، سردار عثمان بزدار پیر کو وطن واپس آئیں گے

مزیدخبریں