پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سائنسدانوں کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ

1 Jun, 2018 | 01:47 PM

حرااعوان

قیصر کھوکھر:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سائنسدانوں کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے یہ سمری پنجاب کیبنیٹ کمیٹی کی منطوری کے بعد ارسال کی ہے۔ جس کے تحت پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے تمام سائنسدانوں کو 50 فی صد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی.

یہ بھی ضرور پڑھیں:محکمہ موسمیات نے لاہور باسیوں کو بڑی موسمی تبدیلی سےآگاہ کر دیا 

 واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ کی منطوری کے بعد یہ اضافی تنحواہ ملنا شروع ہو جائے گی۔

مزیدخبریں