زو سفاری لاہور سیاحوں کیلئے خطرناک پارک بن گیا

1 Jun, 2018 | 12:54 PM

(فضہ نور) 34 سال پہلے بنائے گئے زو سفاری کی چاردیواری تاحال نہیں بنائی جا سکی جس کی وجہ سے پرندوں اور جانوروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔

خبر لازمی پڑھیں۔۔ایس ایم ایس کریں اور گھر بیٹھے نئے کرارے نوٹ پائیں
 
سٹی 42 ذرائع  کے مطابق زو سفاری لاہور دو سو بیالیس ایکٹر رقبے پر محیط ہے، جہاں مختلف انواع و اقسام کے 900 سے زائد جانور اور پرندے موجود ہیں 1984 میں بننے والا زو سفاری آج تک تک چاردیواری سے محروم ہے۔

خبر پڑھیں۔۔۔ معروف پاکستانی اداکار کے وارنٹ گرفتاری جاری

زوسفاری لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر شفقت علی کا کہنا ہے کہ چاردیواری کا پرپوزل آئندہ بجٹ میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ چاردیواری نہ ہونے کے باعث زو سفاری میں آوارہ کتوں اور گیدڑوں کی بہتات ہے۔ جو جانوروں اور سیاحوں کے لئے خطرے کا باعث ہیں۔

مزیدخبریں