ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

 گورنر پنجاب کے رخصت پر ہونے کے  باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

سردار سلیم حیدر خان  7 جولائی تک چھٹیوں پر ہوں گے، ملک محمد احمد خان 7 جولائی تک بطور قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer