(ویب ڈیسک)پاکستانی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔
تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے وومن ونگ کے توئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس لیلیٰ زبیری نوجوانوں سمیت پاکستانیوں سے مخاطب ہیں۔
لیلیٰ زبیری کا وومن ونگ کی ممبر بننے کے بعد پی ٹی آئی کے سینٹرل آفس سے عوام کیلئے خان صاحب کی دو جولائی کی کال کے حوالے سے اہم پیغام۔ pic.twitter.com/RHHEpIfVYL
— Women Wing PTI (@WomenwingPTI) June 27, 2022
واضح رہے پاکستان کی سیاسی صورتحال میں اتار چڑھاؤ کے سبب عوام کے ساتھ شوبز شخصیات بھی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہیں۔