آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک خراب۔۔۔اسپتال منتقل

1 Jul, 2021 | 07:22 PM

مانیٹرنگ ڈیسک:    سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اچناک خراب ہو گئی، انہیں  فوری  طور پر ضیا الدین اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں ضیا ْ الدین اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
 اسپتال میں سابق صدر کے مختلف ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں جبکہ اسپتال  انتظامیہ نے اسپیسشلسٹ ڈاکٹرز  کو  بھی طلب کر لیا ہے۔


 
 
 

مزیدخبریں