ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبعیت بہترہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا،ہسپتال عملہ نے مولانا فضل الرحمان کو الوداع کیا ،مولانا فضل الرحمان آج کراچی میں آرام کریں گے اور کل کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے، جمعیت علماء اسلام کے سربراہ اتوار کو سوات میں ہونے والے جلسے کی قیادت کریں گے۔