اشرف خان : ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی ۔ حکومتی اقدامات کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم سطح تک گر گئی
دسمبر 24 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد رہی ،نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.90 فیصد رہی تھی ،رواں مالی سال 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد رہی ،گزشتہ مالی سال 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 28.79 فیصد رہی تھی