اسرار خان :حد نگاہ میں کمی ہونے پر موٹروے مختلف مقامات سے بند کردی گئی ۔
ایم تھری، فور ، فائیو، اور ایم 11 دھند کے باعث بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ فیض پور سے جڑانوالہ ، شیر شاہ ملتان سے ظاہر پیر تک اسی طرح لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند کردی گئی ۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں،دوران ڈرائیونگ فوگ لائٹس کا استعمال کریں،