کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل

1 Jan, 2025 | 08:53 PM

 سعید احمد : لاہور سے کراچی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ۔ 
بزنس ایکسپریس کو کراچی کیلئے رات 10 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ کراچی ایکسپریس کو کل علی الصبح 3 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے کراچی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کراچی کیلئےگرین لائن رات8:50کی بجائےرات1بجےلاہورسےروانہ کرنےکافیصلہ کیا گیا 

مزیدخبریں