عثمان خان :مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں مولانا عبد الخبیر آزاد نے بتایا کہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،
رجب المرجب کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،مولانا عبد الخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا اور کچھ علاقوں میں مطلع صاف رہا،
مولانا عبد الخبیر آزاد نے بتایا کہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی،