ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے سال پربینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم میں اضافہ کردیا گیا

نئے سال پربینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم میں اضافہ کردیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کہنا تھاکہ نئے سال پرمستحق خواتین کیلئے یہ انقلابی اقدام ہے اور یہ سال ہم بے نظیر ہنرمند پروگرام کیلئے وقف کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بےنظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے مستحق گھرانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔

بینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم 10،500 سے بڑھاکر 13،500 روپےکردی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer