ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سال 2025 تعلیم کے میدان میں خوشخبریوں کا سال ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

سال 2025 تعلیم کے میدان میں خوشخبریوں کا سال ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس :سال 2025 تعلیم کے میدان میں خوشخبریوں کا سال ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
وزیر تعلیم  رانا سکند حیات کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو رواں سال لیپ ٹاپ ملیں گے،سکالر شپ پروگرام میں سکالرشپس کی تعداد 30 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کر دی گئی ۔طالبات کیلئے سکوٹی سکیم میں سکوٹیز کی تعداد 1 لاکھ تک بڑھا دی گئی ہے،2025 میں نوجوانوں میں ٹیکنالوجی کے فروغ پر توجہ ہوگی۔