ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج آپریشن، پاکستانی حجاز اکرام کی بڑی پریشانی دور

حج آپریشن، پاکستانی حجاز اکرام کی بڑی پریشانی دور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید:حج آپریشن کیلئےحجازاکرام کوسعودیہ پہنچانےکیلئےپی آئی اےودیگرایئرلائنزکوکوٹہ جاری, قومی ایئرلائنزکیساتھ سعودی ایئرلائن،سیرین ایئر،ایئربلیو،ایئرسیال فلائٹ آپریشن کا حصہ ہونگے.
پی آئی اے 35ہزار حجاز اکرام کو پاکستان سے سعودیہ پہنچائے گی، سعودی ایئرلائن بھی 35ہزار حجاز اکرام کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرے گا، سیرین ایئر 7ہزار 500، ایئربلیو 7ہزار 380 حجاز اکرام کو سعودیہ پہنچائے گی۔
ایئرسیال 3ہزار 500حجاز اکرام کو سعودیہ پہنچائے گی، لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان اور کوئٹہ سے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، ساؤتھ اور نارتھ ریجن کا ایک ہی کرایہ مختص کیا گیا۔
کم دورانیہ حج پیکیج کے لیے 1ہزار امریکی ڈالر کرایہ مختص، لمبے دورانیے کے حج پیکیج کیلئے 800امریکی ڈالر کرایہ مختص کیا گیا۔