جنیدریاض:صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں جنوری کا پورا مہینہ "سچ بولنا" کے طور پر منایا جائے گا,اساتذہ بچوں کو اسمبلی،کلاس ،گیمز اور مضون نویسی میں سچ بولنے پر لیکچرز دیں گے.
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اضلاع کے سی ای اوز کو احکامات جاری کردیئے,13 جنوری سے 31 جنوری تک بچوں کو سچ بولنے پر تربیت دی جائے گی,سکول سربراہان تمام سرگرمیوں کی تصاویر ایجوکیشن اتھارٹیز کو بھیجوائیں گے.
تمام سرکاری سکولوں میں جنوری کا پورا مہینہ "سچ بولنا" کے طور پر منایا جائے گا
1 Jan, 2025 | 01:05 PM